(یو این آئی) اترپردیش میں علی گڑھ کے ساسني گیٹ علاقے میں آج صبح نامعلوم حملہ آوروں نے ایک بیوپاری کو اس کے گھر کے نزدیک چاقو سے وار کرکے قتل کردیا۔
پولیس ذرائع نے
یہاں بتایا کہ ادرش نگر کے ہارڈ ویئر تاجر سبھاش اگروال کی بیوی بینا اگروال (52) گھر کا دروازہ کھول کر چہل قدمی کے لئے گھر سے باہر نکلی تھی۔
اسی دوران نامعلوم بدمعاشوں نے انہیں قتل کر دیا۔